- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20882
- قرطبہ نمبر
- 20912
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 93
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثنا داود بن عمرو الضبي ثنا سلام أبو الأحوص عن سماك عن جابر بن سمرة قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يؤخر العشاء
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز عشاء کو ذرا موخر کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن من أجل سماك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔