- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20877
- قرطبہ نمبر
- 20907
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 93
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن سماك بن حرب عن أبي ثور بن عكرمة عن جده وهو جابر بن سمرة : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم سئل عن الصلاة في مبارك الإبل فقال لا تصل وسئل عن الصلاة في مرابض الغنم فقال صل وسئل عن الوضوء من لحوم الإبل فقال توضأ منه وسئل عن لحوم الغنم فقال إن شئت توضأ وإن شئت لا تتوضأ
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ کیا میں بکری کا گوشت کھانے کے بعد وضو کروں تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ چاہو تو کرلو یا نہ کرو اس نے پوچھا کہ بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھ سکتا ہوں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں۔ سائل نے پوچھا اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد نیا وضو کروں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں۔ اس نے کہا کہ میں اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھ سکتا ہوں آپ نے کہا نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔