- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20826
- قرطبہ نمبر
- 20858
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 89
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين بن محمد ثنا أيوب يعنى بن جابر عن سماك عن جابر بن سمرة قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي بنا الصلاة المكتوبة ولا يطيل فيها ولا يخف وسطا من ذلك وكان يؤخر العتمة
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں جب فرض نماز پڑھاتے تھے تو نہ بہت زیادہ لمبی اور نہ بہت زیادہ مختصر بلکہ درمیانی نماز پڑھاتے تھے اور نماز عشاء کو ذرا موخر کردیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن وهذا إسناد ضعيف لضعف أيوب بن جابر
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔