- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20773
- قرطبہ نمبر
- 20792
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 82
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله بن سرجس رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن عاصم عن عبد الله بن سرجس قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا سافر قال اللهم إني أعوذ بك من وعثاء السفر وكآبة المنقلب والحور بعد الكور ودعوة المظلوم وسوء المنظر في الأهل والمال
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن سرجس (رض) کی حدیثیں۔
حضرت عبداللہ بن سرجس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب سفر پر روانہ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے اے اللہ میں سفر کی پریشانیوں، واپسی کی تکلیفوں، ترقی کے بعد تنزلی، مظلوم کی بددعا اور اہل خانہ یا مال دولت میں کسی برے منظر کے دیکھنے سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔