- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20734
- قرطبہ نمبر
- 20753
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 77
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي زيد الأنصاري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا عبد الوارث ثنا خالد عن أبي قلابة عن عمرو بن بحران عن أبي زيد الأنصاري قال : مر رسول الله صلى الله عليه وسلم بين أظهر ديارنا فوجدنا قتارا فقال من هذا الذي ذبح قال فخرج إليه رجل منا فقال يا رسول الله كان هذا يوم الطعام فيه كريه فذبحت لآكل وأطعم جيراني قال فأعد قال لا والذي لا إله إلا هو ما عندي إلا جذع من الضأن أو حمل قالها ثلاث مرار قال فاذبحها ولا تجزئ جذعة عن أحد بعدك خطأ وقع في الرواية وهذا إسناد ضعيف
اردو ترجمہ
حضرت ابوزید انصاری کی حدیثیں۔
حضرت ابوزید انصاری سے مروی ہے کہ عیدالاضحی کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے گھروں کے درمیان سے گذر رہے تھے کہ آپ کو گوشت بھونے جانے کی خوشبو محسوس ہوئی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کہ یہ کس نے جانور ذبح کیا ہے ہم میں سے ایک آدمی نکلا اور عرض کیا یا رسول اللہ اس دن کھانا ایک مجبوری ہوتا ہے سو میں نے بھی اپنا جانور ذبح کرلیا تاکہ خود بھی کھاؤں اور اپنے ہمسایوں کو بھی کھلاؤں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ قربانی دوبارہ کرو اس نے کہا اس ذات کی قسم جس کے علاوہ کوئی اور معبود نہیں میرے پاس تو بکری کا ایک چھ ماہ کا بچہ ہے یا حمل ہے۔ اس نے یہ جملہ تین مرتبہ کہا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تم اسی کو ذبح کرلو لیکن تمہارے بعد یہ کسی کی طرف سے کفایت نہیں کرسکے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ بُجْدَانَ عَنْ أَبِي زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَظْهُرِ دِيَارِنَا فَوَجَدَ قُتَارًا فَقَالَ مَنْ هَذَا الَّذِي ذَبَحَ قَالَ فَخَرَجَ إِلَيْهِ رَجُلٌ مِنَّا فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ كَانَ هَذَا يَوْمٌ الطَّعَامُ فِيهِ كَرِيهٌ فَذَبَحْتُ لِآكُلَ وَأُطْعِمَ جِيرَانِي قَالَ فَأَعِدْ قَالَ لَا وَالَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ مَا عِنْدِي إِلَّا جَذَعٌ مِنْ الضَّأْنِ أَوْ حَمَلٌ قَالَهَا ثَلَاثَ مِرَارٍ قَالَ فَاذْبَحْهَا وَلَا تُجْزِئُ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره دون قوله : " من الضأن أو حمل " وهو
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔