- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20726
- قرطبہ نمبر
- 20745
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 76
مسند (صحابی کا باب): حديث نبيشة الهذلي رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن أبي عدى قال بن عون ثنا عن جميل عن أبي مليح عن نبيشة قال : ذكر للنبي صلى الله عليه وسلم كنا نعتر في الجاهلية قال اذبحوا لله تبارك وتعالى في أي شهر ما كان وبروا الله عز وجل وأطعموا
اردو ترجمہ
حضرت نشیبہ ہذلی کی حدیثیں
حضرت نبیشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ لوگوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ہم لوگ زمانہ جاہلیت میں ماہ رجب میں ایک قربانی کیا کر تھے تھے آپ اس حوالے سے ہمیں کیا حکم دیتے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اللہ کے نام پر جس مہینے میں چاہو ذبح کرسکتے ہو، اللہ کے لیے نیکی کیا کرو اور لوگوں کو کھانا کھلایا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف لجهالة جميل
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔