- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20719
- قرطبہ نمبر
- 20738
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 75
مسند (صحابی کا باب): حديث أسامة الهذلي رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سريج ثنا عباد يعنى بن العوام عن الحجاج عن أبي المليح بن أسامة عن أبيه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : الختان سنة للرجال مكرمة للنساء
اردو ترجمہ
حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں
حضرت اسامہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ختنہ کرنا مردوں کی سنت اور عورتوں کی عزت ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔