- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20703
- قرطبہ نمبر
- 20722
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 74
مسند (صحابی کا باب): حديث أسامة الهذلي رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا أبان ثنا قتادة ثنا أبو المليح عن أبيه أن نبي الله صلى الله عليه وسلم قال يوم حنين : في يوم مطير الصلاة في الرحال
اردو ترجمہ
حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں
حضرت اسامہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غزوہ حنین کے موقع پر بارش کے دن لوگوں سے فرمایا کہ اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير صحابيه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔