- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20697
- قرطبہ نمبر
- 20716
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 73
مسند (صحابی کا باب): حديث رجل رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد يعنى بن سلمة أنا عمار يعنى بن أبي عمار عن بن عباس قال : أتى علي زمان وأنا أقول أولاد المسلمين مع المسلمين وأولاد المشركين مع المشركين حتى حدثني فلان عن فلان أن رسول الله صلى الله عليه وسلم سئل عنهم فقال الله أعلم بما كانوا عاملين قال فلقيت الرجل فأخبرني فأمسكت عن قولي
اردو ترجمہ
ایک صحابی کی حدیث
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک وقت میں اس بات کا قائل تھا کہ مسلمانوں کی اولاد مسلمانوں کے ساتھ ہوگی اور مشرکین کی اولاد مشرکین کے ساتھ ہوگی حتی کے فلاں آدمی نے مجھے فلاں کے حوالے سے یہ حدیث بیان کی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مشرکین کی اولاد کے متعلق پوچھا گیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ بہتر جانتے ہیں کہ وہ کیا عمل کرنے والے تھے پھر میں ایک اور آدمی سے ملا اور اس نے بھی مجھے یہی بات بتائی تب میں اپنی رائے سے پیچھے ہٹ گیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔