- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20679
- قرطبہ نمبر
- 20698
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 70
مسند (صحابی کا باب): حديث حابس التميمي رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو عامر ثنا علي يعنى بن مبارك عن يحيى حدثني حية التميمي أن أباه أخبره إنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول : لا شيء في الهام والعين حق وأصدق الطير الفأل
اردو ترجمہ
حضرت حابس تمیمی کی حدیث
حیہ تمیمی کے والد کہتے ہیں کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مردے کی کھوپڑی میں کسی چیز کے ہونے کی حقیقت نہیں نظر لگ جانا برحق ہے اور سب سے سچا شگون فال ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لأجل حية التميمي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔