مسند احمد 20662

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
20662
قرطبہ نمبر
20681
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 5، صفحہ 67

مسند (صحابی کا باب): حديث أبي عقرب رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون أنا الأسود بن شيبان عن أبي نوفل بن أبي عقرب عن أبيه أنه سأل النبي صلى الله عليه وسلم عن الصوم فقال : صم يوما من كل شهر فاستزاده فقال بأبي وأمي إني أجدني أقوى فزدني فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم إني أجدني قويا إني أجدني قويا فما كان أن يزيده فاستزاده فقال صم يومين من كل شهر قال بأبي أنت وأمي يا رسول الله أنى أجدني قويا فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم إني أجدني قويا أنى أجدني قويا فما كان أن يزيده فلما الحم عليه قال رسول الله صلى الله عليه وسلم صم ثلاثة أيام من كل شهر

اردو ترجمہ

حضرت ابوعقرب کی حدیثیں

حضرت ابوعقرب سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روزے کے متعلق دریافت کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہر مہینے میں ایک روزہ رکھا کرو میں نے کہا کہ مجھ میں اس سے زیادہ طاقت ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ کیا ہوتا ہے کہ مجھ میں اس سے زیادہ طاقت ہے ہر مہینے میں دو روزے رکھ لیا کرو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ اس میں کچھ اضافہ کردیجئے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ کیا ہوتا ہے کہ اضافہ کردیں بس ہر مہینے میں تین روزے رکھ لیا کرو۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح غير صحابيه

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

6 راوی · 2 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. أنا
  6. عن
  7. عن
  8. نبی کریم ﷺ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔

ملتے جلتے الفاظ — دوسری کتب میں

1 ہم الفاظ · 0 جزوی · 2 متون کا گروہ

یہ فہرست خودکار ہے: عربی متن (سند نہیں) کے الفاظ کا موازنہ کر کے بنی ہے۔ یہ علمی تخریج نہیں — حوالہ دینے سے پہلے اصل دیکھ لیں۔ درجات ہر کتاب کے اپنے ہیں۔

وہی روایت (الفاظ ملتے ہیں)