- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20660
- قرطبہ نمبر
- 20679
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 66
مسند (صحابی کا باب): بقية حديث الحكم بن عمرو الغفاري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هاشم ثنا عبد الصمد بن حبيب بن عبد الله الأزدي قال حدثني أبي عن الحكم بن عمرو الغفاري قال : دخلت أنا وأخي رافع بن عمرو على أمير المؤمنين عمر بن الخطاب وأنا مخضوب بالحناء وأخي مخضوب بالصفرة فقال لي عمر بن الخطاب هذا خضاب الإسلام وقال لأخي رافع هذا خضاب الإيمان
اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عمر وغفاری کی بقیہ حدیثیں
حضرت حکم بن عمرو سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اور میرا بھائی رافع بن عمرو امیرالمومنین حضرت عمر فاروق کی خدمت میں حاضر ہوئے میں نے مہندی کا خضاب کیا ہوا تھا اور میرے بھائی نے زرد رنگ کا تو حضرت عمر نے مجھ سے فرمایا یہ اسلام کا خضاب ہے اور میرے بھائی رافع سے فرمایا کہ یہ ایمان کا خضاب ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة حبيب بن عبد الله الأزدي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔