- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20653
- قرطبہ نمبر
- 20672
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 66
مسند (صحابی کا باب): بقية حديث الحكم بن عمرو الغفاري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن حرب ثنا حماد بن زيد عن أيوب عن محمد قال : استعمل الحكم بن عمرو الغفاري على خراسان قال فتمناه عمران بن حصين حتى قيل له يا أبا نجيد ألا ندعوه لك قال لا فقام عمران بن حصين فلقيه بين الناس قال تذكر يوم قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لا طاعة لمخلوق في معصية الله قال نعم قال عمران الله أكبر
اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عمر وغفاری کی بقیہ حدیثیں
زیادنے حکم بن عمروغفاری کو خراسان کا گورنر مقرر کردیا حضرت عمران کو ان سے ملنے کی خواہش پیدا ہوئی اور وہ ان کے گھر کے دروازے پر ملے اور کہا کہ مجھے آپ سے ملنے کی خواہش تھی کیا آپ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے ؟ حکم نے فرمایا جی ہاں اس پر حضرت عمران نے اللہ اکبر کہا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين من جهة عمران بن حصين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔