- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20650
- قرطبہ نمبر
- 20669
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 65
مسند (صحابی کا باب): حديث رافع بن عمرو المزني رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن بن مهدي ثنا مشمعل بن إياس قال سمعت عمرو بن سليم المزني يقول سمعت رافع بن عمرو المزني يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : العجوة والصخرة من الجنة
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن عمر ومزنی کی حدیثیں
حضرت رافع بن عمرو سے مروی ہے کہ میں جس وقت خدمت گزاری کی عمر میں تھا میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا کہ عجوہ کھجور اور صخرہ بیت المقدس جنت سے آئے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔