- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2065
- قرطبہ نمبر
- 2065
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 232
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عكرمة عن بن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : أمرت بركعتي الضحى وبالوتر ولم يكتب
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا مجھے چاشت کی دو رکعتوں اور وتر کا حکم دیا گیا ہے لیکن انھیں امت پر فرض نہیں کیا گیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔