- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20586
- قرطبہ نمبر
- 20605
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 58
مسند (صحابی کا باب): حديث رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة قال سمعت إسحاق بن سويد قال سمعت مطرف بن عبد الله بن الشخير يحدث عن رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم قال : كان بالكوفة أمير قال فخطب يوما فقال إن في إعطاء هذا المال فتنة وفي إمساكه فتنة وبذلك قام به رسول الله صلى الله عليه وسلم في خطبته حتى فرغ ثم نزل
اردو ترجمہ
ایک صحابی کی روایت۔
مطرف بن عبداللہ کہتے ہیں کہ کوفہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ایک صحابی گورنر تھے ایک دن انھوں نے خطبہ دیتے ہوئے فرمایا یہ مال دینے میں بھی آزمائش ہے اور روک کر رکھنے میں بھی آزمائش ہے یہی بات ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے خطبہ میں کھڑے ہو کر فرمائی تھی یہاں تک کہ فارغ ہو کر منبر سے نیچے اتر آئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔