- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20583
- قرطبہ نمبر
- 20602
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 58
مسند (صحابی کا باب): حديث رجال من الأنصار رضي الله عنهم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا عوف عن حسناء امرأة من بنى صريم عن عمها قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : النبي في الجنة والشهيد في الجنة والمولود في الجنة والوئيد في الجنة
اردو ترجمہ
چند انصاری صحابہ کی روایات۔
حسناء جو بنوصریم کی ایک خاتون تھیں اپنے چچا سے نقل کرتی ہیں میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے نبی جنت میں ہوں گے شہید جنت میں ہوں گے نومولود بچے جنت میں ہوں گے اور زندہ درگور کئے ہوئے بچے بھی جنت میں ہوں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة حسناء
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔