- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20581
- قرطبہ نمبر
- 20600
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 57
مسند (صحابی کا باب): حديث رجال من الأنصار رضي الله عنهم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة وحجاج قالا أنا شعبة عن أبي بشر عن سلام بن عمرو عن رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : إخوانكم فأحسنوا إليهم أو فاصلحوا إليهم واستعينوهم على ما غلبكم وأعينوهم على ما غلبهم قال حجاج في حديثه قال سمعت سلام بن عمرو ورجلا من قومه وقال حجاج واصلحوا
اردو ترجمہ
چند انصاری صحابہ کی روایات۔
ایک صحابی سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تمہارے غلام بھی تمہارے بھائی ہیں تم ان کے ساتھ حسن سلوک کرو جن کاموں میں تم غالب ہوجاؤ ان میں ان سے مدد لیا کرو جن کاموں میں وہ مغلوب ہوجائیں تم ان کی مدد کیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔