- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20567
- قرطبہ نمبر
- 20586
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 56
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله من مغفل المزني رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود أبو داود ثنا شعبة عن حميد بن هلال عن عبد الله بن مغفل قال : دلى جراب من شحم يوم خيبر فنزوت وأخذته فنظرت فإذا النبي صلى الله عليه وسلم فاستحييت منه غير سليمان بن داود الطيالسي فمن رجال مسلم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفل کی مرویات۔
حضرت عبداللہ بن مغفل سے مروی ہے کہ خیبر کے موقع پر مجھے چمڑے کا ایک برتن ملا جس میں چربی تھی میں نے اسے پکڑ کر اپنی بغل میں رکھ لیا اچانک میری نظر پڑی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے دیکھ کر مسکرا رہے تھے اس پر مجھے شرم آگئی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (85٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ دُلِّيَ جِرَابٌ مِنْ شَحْمٍ يَوْمَ خَيْبَرَ فَنَزَوْتُ وَأَخَذْتُهُ فَنَظَرْتُ فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَحْيَيْتُ مِنْهُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔