- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20565
- قرطبہ نمبر
- 20584
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 56
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله من مغفل المزني رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر وبهز قالا ثنا شعبة عن معاوية قال بهز في حديثه حدثني معاوية بن قرة قال سمعت عبد الله بن مغفل المزني قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم فتح مكة على ناقته يقرأ سورة الفتح قال فقرأ بن مغفل ورجع فقال معاوية لولا الناس لأخذت لكم بذاك الذي ذكره بن مغفل عن النبي صلى الله عليه وسلم قال بهز في حديثه أو حمله على ناقته قال فقرأ سورة الفتح فرجع فيها قال أبو إياس لولا إني أخشى أن يجتمع الناس علي لرجعت كما رجع
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفل کی مرویات۔
حضرت عبداللہ بن مغفل سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فتح مکہ کے موقع پر قرآن کریم پڑھتے ہوئے سنا تھا اگر لوگ میرے پاس مجمع نہ لگاتے تو میں تمہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے انداز میں پڑھ کر سناتا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سورت فتح کی تلاوت فرمائی تھی معاویہ بن قرہ کہتے ہیں کہ اگر مجھے بھی مجمع لگ جانے کا اندیشہ نہ ہوتا تو تمہیں تمہارے سامنے حضرت عبداللہ بن مغفل کا بیان کردہ طرز نقل کرکے دکھاتا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کس طرح قرأت فرمائی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔