- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2053
- قرطبہ نمبر
- 2053
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 231
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حفص بن غياث ثنا حجاج بن أرطاة عن بن أبى نجيح عن أبيه عن بن عباس قال : ما قاتل رسول الله صلى الله عليه وسلم قوما حتى يدعوهم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی قوم سے اس وقت تک قتال شروع نہیں کیا جب تک انھیں دعوت نہ دے لی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔