- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20522
- قرطبہ نمبر
- 20541
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 52
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي بكرة نفيع بن الحارث بن كلدة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن عبد الملك بن عمير عن عبد الرحمن بن أبي بكرة قال : كتب أبو بكرة إلى ابنه وهو عامل بسجستان أن لا تقضى بين رجلين وأنت غضبان فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول لا يقض حكم بين اثنين أو خصمين وهو غضبان
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ نفیع بن حارث بن کلدہ کی مرویات۔
حضرت ابوبکرہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کوئی حاکم دو آدمیوں کے درمیان غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔