- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20520
- قرطبہ نمبر
- 20539
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 51
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي بكرة نفيع بن الحارث بن كلدة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا مؤمل ثنا حماد أنا علي بن زيد عن عبد الرحمن بن أبي بكرة عن أبيه قال : وصف رسول الله صلى الله عليه وسلم ذات يوم صفة الدجال وصفة أبويه قال يمكث أبوا الدجال ثلاثين سنة لا يولد لهما ثم يولد لهما بن مسرور مختون أقل شيء نفعا وأضره تنام عيناه ولا ينام قلبه فذكره إلا أنه قال ثم ولد لنا هذا أعور مسرورا مختونا أقل شيء نفعا وأضره
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ نفیع بن حارث بن کلدہ کی مرویات۔
حضرت ابوبکرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا دجال کے ماں باپ تیس سال اس حال میں رہیں گے کہ ان کے یہاں کوئی اولاد نہ ہوگی پھر ان کے ہاں ایک بچہ ہوگا جو کانا ہوگا اس کا نقصان زیادہ ہوگا اور نفع کم ہوگا اس کی آنکھیں سوتی ہوں گی لیکن دل نہیں سوئے گا۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لضعف علي بن زيد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔