- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20504
- قرطبہ نمبر
- 20523
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 50
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي بكرة نفيع بن الحارث بن كلدة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
قال أبو عبد الرحمن وجدت هذه الأحاديث في كتاب أبي بخط يده ثنا هوذة بن خليفة ثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن عبد الرحمن بن أبي بكرة عن أبي بكرة أن رجلا قال : يا رسول الله من خير الناس قال من طال عمره وحسن عمله قال فأي الناس شر قال من طال عمره وساء عمله
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ نفیع بن حارث بن کلدہ کی مرویات۔
حضرت ابوبکرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ کون سا انسان سب سے بہتر ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھا ہو سائل نے پوچھا کہ سب سے بدترین انسان کون ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس کی عمر لمبی ہو اور اس کا عمل برا ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن وهذا إسناد ضعيف لضعف علي بن زيد بن جدعان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔