- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20493
- قرطبہ نمبر
- 20511
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 48
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي بكرة نفيع بن الحارث بن كلدة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا سعيد أبو عثمان الشحام في مربعة الأحنف ثنا مسلم بن أبي بكرة عن أبيه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول : إذا اقتتل المسلمان فالقاتل والمقتول في النار
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ نفیع بن حارث بن کلدہ کی مرویات۔
حضرت ابوموسی سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے کہ جب دو مسلمان تلواریں لے کر ایک دوسرے کے سامنے آجائیں گے اور ان میں سے ایک دوسرے کو قتل کردے تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں جائیں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف سعيد أبو عثمان روى عنه اثنان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔