- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20447
- قرطبہ نمبر
- 20465
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 44
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي بكرة نفيع بن الحارث بن كلدة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا عثمان الشحام حدثني مسلم بن أبي بكرة إنه مر بوالده وهو يدعو ويقول : اللهم إني أعوذ بك من الكفر والفقر وعذاب القبر قال فأخذتهن عنه وكنت أدعو بهن في دبر كل صلاة قال فمر بي وأنا أدعو بهن فقال يا بني أنى عقلت هؤلاء الكلمات قال يا أبتاه سمعتك تدعو بهن في دبر كل صلاة فأخذتهن عنك قال فالزمهن يا بني فإن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يدعو بهن في دبر كل صلاة
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ نفیع بن حارث بن کلدہ کی مرویات۔
مسلم بن ابی بکرہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ وہ اپنے والد کے پاس سے گذرے جو یہ دعا کررہے تھے کہ اے اللہ میں فقر کفر اور عذاب سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں میں نے یہ دعا یاد کرلی اور ہر نماز کے بعد اسے مانگنے لگا ایک دن والد صاحب میرے پاس سے گذرے تو میں یہی دعا مانگ رہا تھا انھوں نے مجھ سے پوچھا بیٹا تم نے یہ کلمات کہاں سے سیکھے ہیں میں نے کہا اے اباجان میں نے آپ کو ہر نماز کے بعد یہ دعا مانگتے ہوئے سنا تھا لہٰذا میں نے بھی اسے یاد کرلیا تھا انھوں نے فرمایا بیٹا ان کلمات کو لازم پکڑلو کیونکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی ہر نماز کے بعد یہ دعا مانگتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔