- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2033
- قرطبہ نمبر
- 2033
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 229
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا بن نمير عن مجالد عن الشعبي عن بن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من تكلم يوم الجمعة والإمام يخطب فهو { كمثل الحمار يحمل أسفارا } والذي يقول له انصت ليس له جمعة
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص جمعہ کے امام کے خطبہ کے دوران بات چیت کرے تو اس کی مثال اس گدھے کی سی ہے جس نے بہت سا بوجھ اٹھا رکھا ہو اور جو اس بولنے والے سے کہے کہ خاموش ہوجاؤ اس کا کوئی جمعہ نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔