- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20324
- قرطبہ نمبر
- 20339
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 28
مسند (صحابی کا باب): حديث زهير بن عثمان رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا همام عن قتادة عن الحسن عن عبد الله بن عثمان الثقفي ان رجلا أعور من ثقيف قال قتادة كان يقال له معروف أي يثني عليه خيرا يقال له زهير بن عثمان ان النبي صلى الله عليه وسلم قال : الوليمة حق واليوم الثاني معروف واليوم الثالث سمعة ورياء
اردو ترجمہ
حضرت زہیر بن عثمان ثقفی کی روایت۔
قتادہ (رض) کہتے ہیں کہ قبیلہ ثقیف میں معروف نام کے ایک صاحب تھے جن کی ایک آنکھ کام نہیں کرتی تھی ان کا اصل نام زہیر بن عثمان تھا وہ کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ولیمہ برحق ہے دوسرے دن کھانا نیکی ہے اور تیسرے دن بھی کھلانا شہرت اور دکھلاوے کے لیے ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة عبد الله بن عثمان الثقفي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔