- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20289
- قرطبہ نمبر
- 20304
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 25
مسند (صحابی کا باب): حديث معقل بن يسار رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سوادة بن أبي الأسود عن أبيه عن معقل بن يسار قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : أيما راع استرعي رعيه فغشها فهو في النار
اردو ترجمہ
حضرت معقل بن یسار (رض) کی مرویات۔
حضرت معقل بن یسار (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی رعایا کا نگہبان بنے پھر اسے دھوکا دے وہ جہنم میں جائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔