- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20264
- قرطبہ نمبر
- 20277
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 22
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث سمرة بن جندب عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد أنا قتادة عن الحسن عن سمرة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن بيع الحيوان بالحيوان نسيئة
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات
حضرت سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جانور کے بدلے میں جانور کی ادھار خریدوفروخت سے منع کیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔