- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20256
- قرطبہ نمبر
- 20269
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 22
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث سمرة بن جندب عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا همام ثنا قتادة عن الحسن عن سمرة : ان نبي الله صلى الله عليه وسلم كان يقول كل غلام رهينة لعقيقته تذبح يوم سابعه ويحلق ويدمي
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات
حضرت سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ہر لڑکا اپنے عقیقے کے عوض گروی رکھا ہوا ہے لہٰذا اس کی طرف سے ساتویں دن قربانی کیا کرو اسی دن اس کا نام رکھا جائے اور سر کے بال مونڈے جائیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔