- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20227
- قرطبہ نمبر
- 20240
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 20
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث سمرة بن جندب عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو كامل ثنا حماد عن قتادة عن الحسن عن سمرة ان النبي صلى الله عليه وسلم قال : من ملك ذا رحم محرم فهو حر
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات
حضرت سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص اپنے کسی قریبی رشتے دار کا مالک بن جاتا ہے تو وہ رشتہ دار آزاد ہوجاتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره ورجاله ثقات إلا أن الحسن البصري قد عنعنه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔