- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20180
- قرطبہ نمبر
- 20192
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 16
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث سمرة بن جندب عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عمر بن سعد أبو داود الحفري ثنا سفيان عن الأسود بن قيس عن ثعلبة بن عباد عن سمرة : ان النبي صلى الله عليه وسلم خطب حين انكسفت الشمس فقال أما بعد
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات
حضرت سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سورج گرہن کے موقع پر خطبہ دیتے ہوئے " امابعد " کہا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة ثعلبة بن عباد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔