- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20168
- قرطبہ نمبر
- 20180
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 15
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث سمرة بن جندب عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن أبي عدى عن داود يعنى بن أبي هند عن أبي قزعة عن الأسقع بن الأسلع عن سمرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ما تحت الكعبين من الإزار في النار
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات
حضرت سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا تہبند کا جو حصہ ٹخنوں کے نیچے رہے گا وہ جہنم کی آگ میں جلے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔