مسند احمد 20133

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
20133
قرطبہ نمبر
20145
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 5، صفحہ 12

مسند (صحابی کا باب): ومن حديث سمرة بن جندب عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)

قال وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : انه مع الغلام عقيقته تذبح عنه يوم سابعه ويسمى ويحلق رأسه

اردو ترجمہ

حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات

اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ہر لڑکا اپنے عقیقہ کے عوض گروی لکھا ہوا ہے، لہٰذا اس کی طرف سے ساتویں دن قربانی کیا کرو، اسی دن اس کا نام رکھا جائے اور سر کے بال مونڈے جائیں۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

حديث صحيح

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔