- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20127
- قرطبہ نمبر
- 20139
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 11
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث سمرة بن جندب عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عفان ثنا يزيد بن زريع ثنا يونس عن الحسن عن سمرة قال : كان إذا كبر سكت هنية وإذا فرغ من قراءة السورة سكت هنية فأنكر ذلك عليه عمران بن حصين فكتبوا إلى أبي بن كعب فكتب أبي يصدقه
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات
حضرت سمرہ بن جندب (رض) فرماتے تھے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز میں دو مرتبہ سکوت فرماتے تھے، حضرت عمران بن حصین (رض) کا کہنا تھا کہ مجھے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حوالے سے یہ یاد نہیں، ان دونوں نے اس سلسلے میں حضرت ابی بن کعب (رض) کی طرف خط لکھا جس میں ان سے یہ مسئلہ دریافت کیا، حضرب ابی بن کعب (رض) نے جواب میں لکھا کہ سمرہ نے بات یاد رکھی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
رجاله ثقات وقد سبق 5 / 7
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔