- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20114
- قرطبہ نمبر
- 20126
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 10
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث سمرة بن جندب عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح من كتابه ثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة قال حدث الحسن عن سمرة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم : قال سام أبو العرب ويافث أبو الروم وحام أبو الحبش وقال روح ببغداد من حفظه ولد نوح ثلاثة سام وحام ويافث
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات
حضرت سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا سام اہل عرب کا مورث اعلی ہے، حام حبش کا مورث اعلی ہے اور یافث رومیوں کا مورث اعلی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔