- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20097
- قرطبہ نمبر
- 20109
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 9
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث سمرة بن جندب عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا همام حدثني سوادة قال سمعت سمرة بن جندب يقول ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : لا يغرنكم نداء بلال فإن في بصره سوءا ولا بياض يرى بأعلى السحر
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات
حضرت سمرہ بن جندب (رض) نے ایک مرتبہ دوران خطبہ فرمایا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا تمہیں بلال کی اذان اور یہ سفیدی دھوکا نہ دے یہاں تک کہ طلوع صبح صادق ہوجائے کیونکہ بلال کی آنکھیں کچھ کمزور ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن من أجل سوادة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔