- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2003
- قرطبہ نمبر
- 2003
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 227
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى ثنا بن جريج ثنا عطاء عن بن عباس ان داجنة لميمونة ماتت فقال رسول الله : صلى الله عليه وسلم ألا انتفعتم بإهابها ألا دبغتموه فإنه ذكاته
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ حضرت میمونہ (رض) کی ایک بکری مرگئی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہ اٹھایا ؟ تم نے اسے دباغت کیوں نہیں دی ؟ کیونکہ دباغت سے تو کھال پاک ہوجاتی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔