- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20016
- قرطبہ نمبر
- 20030
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 2
مسند (صحابی کا باب): حديث بهز بن حكيم عن أبيه عن جده رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل بن علية عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده قال سمعت نبي الله صلى الله عليه وسلم يقول : في كل إبل سائمة في كل أربعين ابنة لبون لا تفرق إبل عن حسابها من أعطاها مؤتجرا فله أجرها ومن منعها فانا آخذوها منه وشطر ابله عزمة من عزمات ربنا جل وعز لا يحل لآل محمد منها شيء
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن حیدہ (رض) کی مرویات
حضرت معاویہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے سائمہ اونٹوں کی ہر چالیس تعداد پر ایک بنت لبون واجب ہوگی اور زکوۃ کے اس حساب سے کسی اونٹ کو الگ نہیں کیا جائے گا، جو شخص ثواب کی نیت سے خود ہی زکوۃ ادا کر دے تو اسے اس کا ثواب مل جائے گا اور جو شخص زکوۃ ادا نہیں کرے گا تو ہم اس سے جبراً بھی وصول کرسکتے ہیں، اس کے اونٹ کا حصہ ہمارے پروردگار کا فیصلہ ہے اور اس میں سے آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے کچھ بھی حلال نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔