- رسالہ نمبر (معیاری)
- 200
- قرطبہ نمبر
- 200
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 29
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن عن سفيان عن أبي إسحاق عن عمرو بن ميمون عن عمر بن الخطاب رضي الله عنه قال : كان المشركون لا يفيضون من جمع حتى تشرق الشمس على ثبير فخالفهم النبي صلى الله عليه وسلم فأفاض قبل أن تطلع الشمس
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
حضرت فاروق اعظم (رض) نے فرمایا کہ مشرکین مزدلفہ سے طلوع آفتاب سے پہلے واپس نہیں جاتے تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کا طریقہ اختیار نہیں کیا اور مزدلفہ سے منیٰ کی طرف طلوع آفتاب سے قبل ہی روانہ ہوگئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔