- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19963
- قرطبہ نمبر
- 19977
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 441
مسند (صحابی کا باب): حديث عمران بن حصين رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الأعلى ثنا يونس عن محمد بن سيرين عن عمران بن حصين ان النبي صلى الله عليه وسلم قال : ان أخاكم النجاشي قد مات فصلوا عليه
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین (رض) کی مرویات
حضرت عمران بن حصین (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا آج تمہارا بھائی نجاشی فوت ہوگیا ہے لہٰذا اس کی نماز جنازہ پڑھو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔