- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19897
- قرطبہ نمبر
- 19911
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 434
مسند (صحابی کا باب): حديث عمران بن حصين رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن الحسن بن ذكوان قال حدثني أبو رجاء قال حدثني عمران بن حصين عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : يخرج من النار قوم بشفاعة محمد صلى الله عليه وسلم فيسمون الجهنميين
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین (رض) کی مرویات
حضرت عمران بن حصین (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جہنم سے ایک قوم صرف محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی شفاعت کی برکت سے نکلے گی، انھیں " جہنمی " کہا جائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف الحسن بن ذكوان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔