- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19880
- قرطبہ نمبر
- 19893
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 432
مسند (صحابی کا باب): حديث عمران بن حصين رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الوهاب بن عبد المجيد الثقفي عن أيوب عن محمد : ان زيادا استعمل الحكم بن عمرو الغفاري على خراسان قال فجعل عمران يتمناه فلقيه بالباب فقال لقد كان يعجبني ان ألقاك هل سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول لا طاعة في معصية الله قال الحكم نعم قال فكبر عمران رضي الله تعالى عنه
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین (رض) کی مرویات
حضرت عمران بن حصین (رض) سے مروی ہے زیاد نے حکم بن عمرو غفاری (رض) کو خراسان کا گورنر مقرر کردیا، حضرت عمران (رض) کو ان سے ملنے کی خواہش پیدا ہوئی اور وہ ان سے گھر کے دروازے پر ملے اور کہا کہ مجھے آپ سے ملنے کی خواہش تھی، کیا آپ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے ؟ حکم (رض) نے فرمایا جی ہاں ! اس پر حضرت عمران (رض) نے اللہ اکبر کہا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين . من جهة عمران بن حصين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔