- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19825
- قرطبہ نمبر
- 19838
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 426
مسند (صحابی کا باب): حديث عمران بن حصين رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل عن الجريري عن أبي العلاء بن الشخير عن مطرف عن عمران بن حصين قال قيل : يا رسول الله ان فلانا لا يفطر نهار الدهر فقال لا أفطر ولا صام
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین (رض) کی مرویات
حضرت عمران بن حصین (رض) سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا کہ فلاں آدمی تو ہمیشہ دن کو روزے کا ناغہ کرتا ہی نہیں ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس نے ناغہ کیا اور نہ روزہ رکھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔