- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19695
- قرطبہ نمبر
- 19710
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 412
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج ثنا شعبة عن ليث بن أبي سليم قال سمعت أبا بردة زمن الحجاج يحدث عن أبي موسى عن النبي صلى الله عليه وسلم : انه رأى جنازة يسرعون بها فقال لتكن عليكم السكينة
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کچھ لوگ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے سے ایک جنازہ تیزی سے لے کر گذرے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سکون کے ساتھ چلنا چاہیے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔