- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19669
- قرطبہ نمبر
- 19684
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 409
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو أسامة حدثني أبو العميس عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب عن أبي موسى قال : كان يوم عاشوراء يوما تصومه اليهود تتخذه عيدا فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم صوموه أنتم
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ یہودی لوگ یوم عاشورہ کا روزہ رکھتے تھے اور اسے عید کے طور پر مناتے تھے، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم اس دن کا روزہ رکھا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔