- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19667
- قرطبہ نمبر
- 19682
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 409
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن سفيان حدثني أبو بردة بن عبد الله بن أبي بردة عن جده عن أبي موسى الأشعري قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا جاءه السائل أو ذو الحاجة قال اشفعوا تؤجروا وليقض الله عز وجل على لسان رسوله ما شاء وقال المؤمن للمؤمن كالبنيان يشد بعضه بعضا وقال الخازن الأمين الذي يؤدي ما أمر به طيبة به نفسه أحد المتصدقين
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس جب کوئی سائل آتا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لوگوں فرماتے تم اس کی سفارش کرو تمہیں اجر ملے گا اور اللہ اپنے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زبان پر وہی فیصلہ جاری فرمائے گا جو اسے محبوب ہوگا۔ اور فرمایا ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے لیے عمارت کی طرح ہوتا ہے جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کرتا ہے۔ اور امانت دارخزانچی وہ ہوتا ہے کہ اسے جس چیز کا حکم دیا جائے وہ اسے مکمل، پورا اور دل کی خوشی کے ساتھ ادا کردے تاکہ صدقہ کرنے والوں نے جسے دینے کا حکم دیا ہے اس تک وہ چیز پہنچ جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔