- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19650
- قرطبہ نمبر
- 19667
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 407
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا خلف بن الوليد ثنا أبو معشر عن مصعب بن ثابت عن محمد بن المنكدر عن أبي بردة عن أبي موسى قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ما من مؤمن يوم القيامة الا يأتي بيهودي أو نصراني يقول هذا فدائي من النار
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن ہر مسلمان ایک یہودی یا عیسائی کو لے کر آئے گا اور کہے گا کہ یہ جہنم سے بچاؤ کے لیے میری طرف سے فدیہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح بغير هذه السياقة وهذا إسناد ضعيف لضعف أبي معشر
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔