- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19646
- قرطبہ نمبر
- 19663
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 407
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى ثنا ثابت يعنى بن عمارة ثنا غنيم بن قيس عن أبي موسى عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : كل عين زانية
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہر آنکھ بدکاری کرتی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده جيد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔